سہل الانتقاش

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - آسانی سے شکل اختیار کر لینے والا، بلا زحمت کسی بھی شکل میں تبدیل کیا جانے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - آسانی سے شکل اختیار کر لینے والا، بلا زحمت کسی بھی شکل میں تبدیل کیا جانے والا۔